تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِوایَت ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

رِوایَت

کسی دوسرے کی بات نقل کرنا ، اصطلاح محدثین میں آنحضرت صلی اللہ وعلیہ وسلم کے کسی قول یا فعل کو یا آنحضرتؐ کے زمانے کے کسی واقعے کو بیان کرنا خواہ وہ راوی نے خود سنا یا دیکھا ہو یا کسی دوسرے روای سے نقل کیا ہو ، روای کا قول.

رِوایَت ساز

رسم و رواج گڑھنے والا ، رسم و رواج کو رائج کرنے والا.

رِوایَت پَسَنْد

رِوایت کو اچھا جاننے والا ، رِوایات کی قدر کرنے والا.

رِوایَت کَشی

رسم و رواج پھیلانا ، رسم و رواج کی داغ بیل ڈالنا.

رِوایَت پَسَنْدی

رسم و رواج کو اچھا جاننا ، رِوایت کی حمایت.

رِوایَت پَرَسْت

روایت کا پابند ، روایت کا پیرو.

رِوایَت شِکَن

رسم و رواج سے انحراف کرنے والا ، روایت کو توڑنے والا.

رِوایَت بَسْتَہ

رسم و رواج میں جکڑا ہوا ، پابند.

رِوایَت آشْنا

رسم و راوج سے واقف ، پرانے قصوں سے آگاہ.

رِوایَت پَسَندِیَت

رِوایَتِ صَحِیح

مُصَدَِّقہ رِوایت ؛ درست رپورٹ ؛ حدیثِ صحیح.

رِوایَت پَرَسْتی

رِوایت یعنی قولِ راوی پر بہت زیادہ بھروسہ کرنا

رِوایَتِ مَشْہُور

مشہور روایت یا واقعہ

رِوایَت شِکَنی

رسم اور دستور سے انحراف، رسم و رواج کو توڑنا

رِوایَت نِگار

رِوایت لِکھنے والا ، واقعہ بیان کرنے والا.

رِوایَت پَرَسْتانَہ

رِوایتی ، رِوایت پرستی کا ، رسم و رواج کی حمایت لیے ہوئے.

رِوایَت نِگاری

واقعہ لکھنے کا عمل.

رِوایَتِ مَقبُوضَہ

(فقہ) روایت مقبوضہ یہ ہے کہ قبول کی جاوے گی شہادت عدو دُنیا کی اگر وہ عدل ہو، یہی صحیح ہے اور اسی پر اعتماد ہے

رِوایَت پَہُنچنا

رک : رِوایت ہونا.

رِوایَت کو زِنْدَہ رَکْھنا

رسم و رواج کو قائم رکھنا ، اصول قائم رکھنا.

رِوایَت ضَعِیف ہونا

روایت کا اعتبار کے قابل نہ ہونا ، بیان کیے ہوئے واقعے کی سند کمزور ہونا.

روایتی

روایت کا کٹّر پابند، روایت پرست

رِوایَت مُعْتَبَر ہونا

روایت کا قابلِ اعتبار ہونا.

رِوایَتی ڈَن٘ڈا

پُرانا ، فرسودہ طریقہ.

رِوایَت صَحِیح ہونا

بیان خلافِ واقعہ نہ ہونا ، نقل کیے ہوئے قول کا اصل کے مطابق ہونا.

رِوایَتی شاعِری

وہ شاعِری جس کی جڑیں ماضی میں پیوست ہوں ، فرسودہ شاعری.

رِوایَت وابَسْتَہ ہونا

واقعہ سے مُنسلک ہونا ، کسی قصے یا کہانی سے متعلق ہونا.

رِوایَتی تارِیخ

تاریخ یا تواریخ کا فرسودہ طریقہ.

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

رِوایَتی حَرِیف

رِوایَت مُسْتَنُد مانْنا

بیان کیے ہوئے واقعے کی سند مُعتبر ہونا ، روایت کا اعتبار کے قابل ہونا.

رِوایَتی قُیُود

قدیم رسم و رواج یا پُرانے دستور کی پابندیاں.

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

رِوایتاً

بطور نقل، بیان کے مطابق، روایتی طریقے سے

رِوایَت ہونا

نقل کیا جانا ، منقول ہونا.

رِوایَت لانا

(فقہ) روایت بیان کرنا.

رِوایَت کَہْنا

قِصہ کہنا ، حِکایت نقل کرنا.

رِوایَت کَرنا

(کسی کے قول یا واقعے کو) بیان کرنا ، نقل کرنا.

رِوایَت ڈالْنا

رسم قائم کرنا، کسی رسم کی بنا ڈالنا

رِوایَت نِکالْنا

رواج نِکالنا ؛ فتویٰ دینا.

رِوایَت کا اَمِین

رک : رِوایت پرست.

مَنقُولَہ رِوایَت

بیان کردہ روایت ۔

مَشْرِقی رِوایَت

مشرقی قدر ، مشرق میں رائج شے یا ثقافت ۔

مُسَلَّمَہ رِوایَت

تسلیم شدہ روایت، اٹل اصول

مُقَدَّس رِوایَت

اچھی روایت، قابل تعریف امر

مَغْرِبی رِوایَت

مغربی قدر ، یورپ میں رائج شے یا اقدار ، مغربی ثقافت

خُرافی رِوایَت

غیر مُستند احوال خواہ زبانی ہوں یا تحریری .

مَقبُولَہ رِوایَت

مشہور روایت ، معروف بات ۔

حَسْبِ رِوایَت

روایت کے مطابق ، حکامت کے بموجب ، مشہور بیان کے مطابق .

صاحِبِ رِوایَت

معتبر راوی

اَہْلِ رِوایَت

وہ علما وغیرہ جو اصول رجال کے مطابق راوی بن سکتے ہیں ؛ راوی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِوایَت ڈالْنا کے معانیدیکھیے

رِوایَت ڈالْنا

rivaayat Daalnaaरिवायत डालना

محاورہ

مادہ: رِوایَت

رِوایَت ڈالْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • رسم قائم کرنا، کسی رسم کی بنا ڈالنا

English meaning of rivaayat Daalnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • introduce some practice, establish customs, establishing new trend

रिवायत डालना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • रिवाज स्थापित करना, किसी प्रकार का आधार डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِوایَت ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِوایَت ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone