تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیاض" کے متعقلہ نتائج

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

گُلْشَن لِپَٹ

۔مذکر۔ ایک قسم کا جالی دار کپڑا۔

گُلْشَن ضَرْب

(تیغ زنی) گھائی کی ایک قسم، چہرے پر کیا جانے والا ایک وار.

گُلْشَنِ ہَسْتی

باغِ زندگی، زندگی؛ مراد: دُنیا.

گُلْشَن آرا

چمن کی آرائش کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغبان

گُلْشَن کَرنا

آراستہ کرنا، سجانا، بارونق بنانا.

گُلْشَن نَواز

باغ کو نوازنے والا، گلشن کو سن٘وارنے سجانے والا.

گُلْشَن طَراز

باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.

گُلْشَن طَرازی

باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.

گُلْشَن کی بیل

ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گُل بوٹے بنے ہوتے ہیںَ

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

گُلْشَنِ جَناں ہونا

مر جانا ، موت آ جانا ، جیتا نہ رہنا ، زندگی ختم ہو جانا۔

گُلْشَنِ بَقا

مراد : عاقبت.

گُلْشَنِ اِیجاد

دنیا

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

گُلْشَنِ رِضْواں

رک : گلزارِ رضواں جو زیادہ مستعمل ہے.

گُلْشَنِ اِیجادی

گلشن ایجاد کرنا ، گلشن بنانا.

گُلْشَنِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

گُلْشَنِ شَدّاد

بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم، شداد کی جنت

سَبْز گُلْشَن

(مجازاً) آسمان

خَطِّ گُلْشَن

رک : خطِ گلزار.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاض کے معانیدیکھیے

رِیاض

riyaazरियाज़

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: رَوض

اشتقاق: رَوَضَ

رِیاض کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • باغ، چمن

اسم، مذکر

  • مسلسل محنت، مشقت، کسی فن کو سیکھنے کی مشق

    مثال - ہر فن میں کمال حاصل کرنے کے لیے سخت ریاض کی ضرورت ہوتی ہے

  • عملیات یا ورد و وظائف اور یاد الہیٰ میں لگاتار مشغولیت اور مشق، مجاہدہ
  • ورزش، ڈنڈ، بیٹھک

شعر

English meaning of riyaaz

Noun, Masculine, Plural

  • gardens

Noun, Masculine

  • hard work, toil, labour, exertion
  • practice or exercise in music
  • regular and constant practice to learn something

    Example - Har fan mein kamal hasil karne ke liye sakht riyaz ki zaroorat hoti hai

  • physical exercise

रियाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बाग़, चमन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लगातार मेहनत, परिश्रम, किसी शिल्प अथवा कला को सीखने का अभ्यास

    उदाहरण - हर फ़न में कमाल हासिल करने के लिए सख़्त रियाज़ की ज़रूरत होती है

  • पुनीत क्रियाएँ या विर्द-ओ-वज़ाइफ़ अर्थात मंत्रजाप एवं रोज़मर्रा पढ़ने की दुआएँ और याद-ए-इलाही अर्थात ईश्वर की याद में लगातार तल्लीनता और अभ्यास, मुजाहदा

    विशेष - मुजाहदा= तपस्या, इंद्रिय-निग्रह, इच्छाओं का दमन, पराक्रम

  • शारीरिक व्यायाम, डंड, बैठक

رِیاض کے مترادفات

رِیاض کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیاض)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیاض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words