تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِذالَہ" کے متعقلہ نتائج

رِجالا

کمینہ

رِذالا

کمینہ، سفلہ، کم ذات، پاجی، بدمعاش، بدذات

رِزالا

رک : رِذالا.

رِزالی

کمینی ، کم ظرف ، بدذات (عورت).

رِذالی

ناشائستہ، فحش، گندی (بات).

رَجْلَہ

عورت ، مرانی خصوصیت کی حامل عورت ، ککرمتا ؛ باقلہ ؛ خرفہ .

دَجْلَہ

اُس دریا کا نام جو عراق میں بغداد کے قریب سے بہتا ہے، ایک جھیل، دریا دجلہ

دَجّالی

دجّال (رک) سے منسوب ، جُھوٹا ، خراب ، بِگڑا ہوا .

رِذالَہ

نیچ، کمینہ، سفلہ، کم ذات، نیچ، پاجی

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

dazzle

بَد حَواسی

رُجُوعِ اِیلاء

(فقہ) مرد کا قسم کھانا کہ عورت کے پاس نہیں جائے لیکن پھر مقاربت کر لینے کا عمل

رِذالی کی جورُو کو سَدا طَلاق

کم ظرف کی دوستی کا کبھی اِعتبار نہیں کرنا چاہیے، کمینہ اور سِفلہ کو اپنے عہد کا کُچھ پاس نہیں ہوتا.

رِذالی کے ناخُن ہُوئے

کمینے یا کم ظرف کو اقتدار یا دولت مِلی.

رِذالی کا لَٹھ

من٘ھ پھٹ، بے شرم، بیباک، بدلگام، دریدہ دہن، گُستاخ، بے ادب.

خُدا رِجالے کو ناخُن نَہ دے جو اَپنا سَر کُھجائے

کمینے آدمی کو اِتنی طاقت اور حکومت نے ملے کہ جس کے غلط استعمال سے وہ اپنا نقصان کر لے.

کُوزے میں دَجْلَہ بَھرْنا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

بِپھرے رِذالے اور بُھوکے اَشْراف سے ڈَرِیے

کمیہ غصے کی حالت میں اور شریف بھوک کی حالت میں خطرناک ہوتا ہے .

مَلَکاتِ رَذِیلَہ

ناپسندیدہ عادات ، بری عادتیں ۔

razzle-dazzle

اُچَھل کُود

بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا

بدمعاش شرافت کو کمزوری سمجھتا ہے، کمینے کے ساتھ کمینہ پن سے پیش آنا ضروری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رِذالَہ کے معانیدیکھیے

رِذالَہ

rizaalaरिज़ाला

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: رِذالا

اشتقاق: رَذَلَ

رِذالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیچ، کمینہ، سفلہ، کم ذات، نیچ، پاجی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رِجالا

کمینہ

رِزالا

رک : رِذالا.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of rizaala

Noun, Masculine

रिज़ाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

رِذالَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِذالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِذالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone