تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹی کو روتے ہَیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو روتے ہَیں بَیٹھ کَر" کے متعقلہ نتائج

روٹی کو روتے ہَیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو روتے ہَیں بَیٹھ کَر

محتاجی کی مصیبت سب سے بڑھ کر ہے اور بے روزگاری اور بیکاری سخت تر آفت ہے ، ناداری کا رنج موت سے زیادہ ہے.

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

روٹی ، روزگار کا غم ُمردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

روزی کو روتے ہیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو بَیٹھ کَر

رک : روزی کا مارا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹی کو روتے ہَیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو روتے ہَیں بَیٹھ کَر کے معانیدیکھیے

روٹی کو روتے ہَیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو روتے ہَیں بَیٹھ کَر

roTii ko rote hai.n kha.De ho kar , murde ko rote hai.n baiTh karरोटी को रोते हैं खड़े हो कर , मुर्दे को रोते हैं बैठ कर

ضرب المثل

روٹی کو روتے ہَیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو روتے ہَیں بَیٹھ کَر کے اردو معانی

  • محتاجی کی مصیبت سب سے بڑھ کر ہے اور بے روزگاری اور بیکاری سخت تر آفت ہے ، ناداری کا رنج موت سے زیادہ ہے.

रोटी को रोते हैं खड़े हो कर , मुर्दे को रोते हैं बैठ कर के हिंदी अर्थ

  • मुहताजी की मुसीबत सब से बढ़ कर है और बेरोज़गारी और बेकारी सख़्त तर आफ़त है, नादारी का रंज मौत से ज़्यादा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹی کو روتے ہَیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو روتے ہَیں بَیٹھ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹی کو روتے ہَیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو روتے ہَیں بَیٹھ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words