تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزِ عاشُور" کے متعقلہ نتائج

عاشُور

مُحرّم کی دسویں تاریخ یا شروع کے دس دن، عاشورہ، دس محرم

عاشُورَہ

ماہ محرم کی دسویں تاریخ

عاشُورا

حضرت امام حسین کی شہادت کا دن

عاشُور خانَہ

عزا خانہ، امام بارگاہ، امام باڑہ

عاشُورا خانَہ

عزا خانہ، امام بارگاہ، امام باڑہ، عاشور خانہ

شَبِ عاشُور

دسویں محرم کی رات

یَوم عاشُور

محرم کا دسواں دن، (خصوصا) ۱۰ محرم الحرام جو اہل تشیع حضرت امام حسین اور ان کے اعزا و رفقا کی کربلا کے مقام پر شہادت کی یاد میں مناتے ہیں، کنایتہ: سخت مصائب کا دن یا سخت مصیبتوں کا زمانہ

روزِ عاشُور

محرم کی دسویں تاریخ

ہَنگامَۂ عاشُور

عاشور کا دن ، وقت یا موقع ، ماہِ محرم کے وہ دس ہنگامہ خیز دن جو امامِ عالی مقام کی شہادت پر ختم ہوئے ۔

مَعاشِ عاشُور خانَہ

رک : معاش آئمہ داری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ عاشُور کے معانیدیکھیے

روزِ عاشُور

roz-e-'aashuurरोज़-ए-'आशूर

وزن : 22221

روزِ عاشُور کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • محرم کی دسویں تاریخ

English meaning of roz-e-'aashuur

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • tenth day of islamic month Muharram

रोज़-ए-'आशूर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुहर्रम की दसवीं तारीख़, इस्लामी माह मुहर्रम का दसवां दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزِ عاشُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزِ عاشُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone