تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روز نامچَہ" کے متعقلہ نتائج

رُوْز نامَہ

روزنامچہ

روز نامَہ نَوِیس

اخبارات میں مضمون لِکھنے والا ؛ رپورٹر ؛ سیاہا نویس ؛ حِساب کِتاب رکھنے والا ، منیم.

روز نامَہ نَوِیسی

اخبار نویسی، اخباروں میں مضمون لکھنے کا پیشہ

رَضا نامَہ

راضی نامہ.

راضی نامَہ

(قانون) باہمی سمجھوتے کی وہ تحریر جو عدالت یا سرکار میں داخل کی جائے، وہ نوشتہ جو مدعی تحریر کرتا ہے کہ مدعا علیہ نے اسے مطمئن کر دیا ہے اور اب وہ اپنے دعوے یا استغاثے سے دست بردار ہو گیا ہے

روز کے نامَہ و پَیام

بہت میل ملاپ

راضی نامَہ ہونا

راضی نامہ لکھا جانا.

راضی نامَہ کَر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں روز نامچَہ کے معانیدیکھیے

روز نامچَہ

roz-naamchaरोज़-नामचा

اصل: فارسی

وزن : 21212

روز نامچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کِتابچہ، جس میں روزانہ کے تاریخ وار حالات یا حِسابات لِکھے جائیں، ڈائری
  • وہ رجسٹر، جس میں پٹواری یا بعض دُوسرے سرکاری مُلازم اپنا روزانہ کا کام لکھتے ہیں
  • پولیس کی روزانہ کاروائیوں اور تحقیقات کی رپورٹ کا تھانے میں اندراج

English meaning of roz-naamcha

Noun, Masculine

  • an ephemeris, day-book, journal, diary, a journal of daily transactions or expenses, daily account-book

रोज़-नामचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह छोटी किताब या बही जिस पर रोज का किया हुआ काम लिखा जाता है। दिनचर्या की पुस्तक। दैनंदिनी। जैसे-पटवारियों या पुलिस का रोजनामचा।
  • वह बही जिस पर नित्य प्रति की आय और व्यय लिखा जाता है।
  • हर दिन का विवरण, थाने का रजिस्टर, डायरी में लिखी याददाश्त 
  • छोटी किताब या बही जिसपर प्रतिदिन किए कार्य के बारे में लिखा जाता है; दैनंदिनी; (डायरी)
  • रोज़ का हाल लिखने की किताब, दैनिकी, डाइरी, पुलिस की रोज़ की काररवाई का रजिस्टर, रोज़ के हिसाब की बही।।
  • वह बही जिसमें प्रतिदिन आय-व्यय का हिसाब लिखा जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روز نامچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

روز نامچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone