تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُفَقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُفَقا کے معانیدیکھیے
رُفَقا کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
احباب، دوست، ساتھی
مثال - کہیں میدان کربلا میں حضرت امام حسین اور ان کے رفقا کی آمد،۔۔۔۔ کی تصویریں اتاری ہیں
شعر
ابھی اشارا ہوا ہے مجھ کو کہ ساتھ میرے ہوں چند رفقا
سو واپسی کا ہے در کھلا ہے میں بس وفادار چن رہا ہوں
تھا میں گلدستۂ احباب کی بندش کی گیاہ
متفرق ہوئے میرے رفقا میرے بعد
ہے غیر کا مجلس میں تری ذکر شب و روز انصاف تو کر یار
سنتا نہیں کوئی کبھو مذکور ہمارا تیرے رفقا سے
English meaning of rufaqaa
Noun, Masculine, Plural
- companions, friends, comrades
रुफ़क़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
रफ़ीक़ लोग, साथी लोग
उदाहरण - कहींं मैदान-ए-करबला में हज़रत इमाम हुसैन और उनके रुफ़क़ा की आमद,... की तसवीरें उतारी हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُفَقا)
رُفَقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔