تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُکاوَٹ" کے متعقلہ نتائج

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانے

مانَہ

ایک خاص وزن اور پیمانےکا نام

مانِع آنا

مانِع آنا

روکنا، مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا

مانِع ہونا

مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا، معترض ہونا

مانِعِ حَمَل

مانِع بَخَیر

خدا کرے کہ جو چیز سدِّ راہ ہوئی ہے وہ کسی ناگوار حادثے کا نتیجہ نہ ہو ، خدا خیر کرے .

مانِعُ الخَیر

مانِنْد

مثل‏، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)

مانِعات

روکنے والے ، رکاوٹیں ، ممانعتیں .

مانِعِیَّت

مانَک جوڑ

سفید گردن ؛ لک لک .

مانند شمع

مانِیائی

مانیا جیسا ، جنونی ، خبطی.

مانَوی

مشہور مصور مانی سے منسوب یا متعلق ، مانی کے مسلک یا مذہب کا ہیرو .

مانَوِیَّہ

مانوی مذہب کو ماننے والا فرقہ ، مانوی مذہب کے پیروکار یا مقلد.

مانَنْدَگی

مشابہت ، مماثلت ، یکسانی .

مانَک چَنْد

سپاری کی ایک قسم

مانِک چَنْدی

صنوبری شکل کے چھوٹے دانے کی چھالیہ

مانک چندر

ایک قسم کی سپاری

مَعْنَوِی

معنی سے منسوب یا متعلق، تشریحی، معنی کا، معنی والا

مانند ملک روم

ملک روم جیسا، روم کے بادشاہوں کی طرح، روم کے مالکوں کی طرح

مَعْنَوِی تَصَوُّر میں ڈَھل جانا

اصل حالت پر آ جانا ، اصلیت اختیار کرلینا ۔

مَعْنَوِی فَضَا

معنی سے پیدا ہونے والی کیفیت ۔

مَعْنَوِی گوشَہ

چھپا ہوا گوشہ یا پہلو ، پوشیدہ معنی ، ظاہر سے آگے کے معنی

مَعْنَوِی آدَم

(فلسفہ) وہ آدمی جو عقل اوّل کا حامی ہو اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتا ہو ۔

مَعْنَوِی آہَنگ

وہ آہنگ جو معنوں سے پیدا ہو ، اصلی یا باطنی آواز ؛ (مجازاً) دل کی آواز ۔

مَعْنَوِی اَولاد

نسبتی اولاد، روحانی اولاد، مراد : مرید، معتقد، شاگرد، پیرو، (مجازاً) تصنیف و تالیف وغیرہ (حقیقی اولاد کے مقابل)

مَعْنَوِی جُزْو

(قواعد) اصل جزو ، اصلی حصہ

مَعْنَوِی اَبْعَاد

معنی کی جہتیں ؛ (مجازاً) باطنی جہتیں ، اصل زاویے

meaningless

مُہمَل

مانند

(ملا ہاتفی) باآن پسران ماہ مانند ہمخیل شدند دخترے چنداردومیں زبانوں پر بکسر سوم ہے) مذکر نظیر، مثل، مشابہ (فقرہ) اس کا مانند پیدا نہیں ہوا

meaningfulness

اَہْمِیَت

مَعْنَوِی رِشْتَہ

باطنی رشتہ ، روحانی تعلق

مَعْنَوی وَجُود

مراد : تاثیر

مَعْنَوِی اِضافَہ

وہ اضافہ جو معنی کی وضاحت کرے ، معنی کو واضح کرنے والا اضافہ

مَعْنَوِی اِکائی

معنوی اعتبار سے ایک مجموعہ ۔ ترکیب

مَعْنَوِی شاگِرْد

(مجازاً) وہ شاگرد جو کسی کو عقیدت سے اُستاد سمجھتا ہو ، غائبانہ چیلا ، روحانی شاگرد ۔

مَعْنَوِی فَرْزَن٘د

روحانی اولاد ، معتقد ؛ مراد : شاگرد ، چیلا ۔

مَعْنَوِی دُنیا

ظاہری دنیا کے برخلاف ، پوشیدہ اور چھپی ہوئی دنیا ، روحانی عالم ۔

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

مَعْنَوِی اِصْطَلاح

دل یا مترادف

مانَک مال

گنّا بیلنے کی مشین کا ستون .

مَعْنَوِی ذِمَّہ داری

(قانون) مال کے متعلق ایسے معنوی بیانات مراد ہیں جو قانون یا رواج کی بنا پر معاہدہ کا جزو متصور ہوتے ہیں

مانَوِیَّت

مشہور مصور مانی کا مذہب.

مانَک ٹِیکا

ایک قسم کا ماتھے پر لٹکانے کا زیور جس میں موتی جڑے ہوتے ہیں

مَعْنَوِی کِینَہ

(قانون) کینہ جس کا قانون قیاس کرتا ہے

مَعْنَوِی نَسْل

عقیدت مندوں کی نسل

مَعْنَوِی گَہْرائی

معنی کی وسعت اور گہرائی ، پوشیدہ اور چھپے ہوئے معنی

مَعْنَوِی دَلالَت

چھپا ہوا ثبوت ، پوشیدہ ثبوت ، چھپی ہوئی رہنمائی یا ہدایت ۔

مَعْنَوِی تَہْہ داری

معنوں کا پہلو دار ہونا ، معنوں کا باریک پہلو رکھنا ۔

مَعْنَوِیَّاتی

معنویات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معنویات کا ، معنویات کی رو سے

مَعْنَوِی پَہْلُو

پوشیدہ اور چھپا ہوا رخ (ظاہری کے مقابل) ، اصل روح ۔

مَعْنَوِی سَفَر

باطنی سفر ؛ (مجازاً) معنی کی تلاش و تحقیق ، تحقیقی سفر ۔

مَعْنَوِی اَسْباب

اصلی اسباب ، حقیقی اسباب ۔

مَعْنَوِی اِسْرار

پوشیدہ معنی ، اندرونی یا باطنی باتیں

مَعْنَوِی حَوّا

(فلسفہ) وہ ہستی جو نفس مجمل کی حامی ہو یعنی وہ ہستی جو منتخب کی گئی ہو ۔

مَعْنَوی وارِث

حقیقی وارث ؛ مراد ، شاگرد ۔

مَعْنَوِی اَمانَت

(قانون) معنوی امانت اُس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہء امانت نے اپنا منشاء بالصراحت ظاہر نہ کیا ہو لیکن اُس کی اس نیت کا قیاس کیا جا سکتا ہو کہ امانت قائم کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُکاوَٹ کے معانیدیکھیے

رُکاوَٹ

rukaavaTरुकावट

اصل: ہندی

وزن : 122

رُکاوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جاری کام یا بات کے) رُکنے یا ٹھہرنے کی کیفیت یا عمل، ٹھہراؤ، اٹکاؤ، روک، انقباض
  • وہ بات جو کسی کام میں توقف کا سبب ہو، مزاحمت، دُشواری، زحمت
  • کشیدہ اور کِھن٘چا سا رہنے کی کیفیت، کِھن٘چاؤ، رنجش، آزردگی (مصنوعی یا احتیاطاً درحقیقت)
  • شادی شُدہ لڑکی کا زبردستی میکہ میں رُک جانا
  • (فولاد سازی) بہاؤ توڑ، روک

شعر

English meaning of rukaavaT

Noun, Feminine

  • barrier, block, obstacle, oppose, stoppage, blockage, hindrance, prevention, obstruction, delay

रुकावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रुकने की क्रिया या भाव, व्यवधान, अवरोध, बाधा, रोड़ा
  • वह चीज़ या बात जो रोक के रूप में हो, वो बात जो किसी काम में ठहराव का कारण हो

رُکاوَٹ کے مترادفات

رُکاوَٹ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُکاوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُکاوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone