تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخْصَت مانگْنا" کے متعقلہ نتائج

اِجازَت

اذن، پروانگی، رخصت، کوئی کام کرنے کی رضا

اِجازَتْ ناب

اجازت پائے ہوئے (ہونا کے ساتھ)

اِجازَت گِیر

اجازت لینے والا (ہونے کے ساتھ)

اِجازَتِ عام

اِجازَت دینا

فرصت مہیا کرنا، موقع دینا

فَحْوائی اِجازَت

بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .

تَعْبِیْرِ اِجازَت

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخْصَت مانگْنا کے معانیدیکھیے

رُخْصَت مانگْنا

ruKHsat maa.ngnaaरुख़स्त माँगना

محاورہ

رُخْصَت مانگْنا کے اردو معانی

  • ۱. اجازت لینا ، جانے کی اجازت چاہنا .
  • ۲. چھٹی مان٘گنا

English meaning of ruKHsat maa.ngnaa

  • apply for leave, seek permission

रुख़स्त माँगना के हिंदी अर्थ

  • इजाज़त या अनुमति लेना, जाने की इजाज़त चाहना, छुट्टी माँगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخْصَت مانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخْصَت مانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone