تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُسْوائی" کے متعقلہ نتائج

آوازَہ

شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری

آوازَہ آنا

آواز پہن٘چنا، صدا سنائی دینا.

آوازَہ کَرْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ کَسْنا

طنز کسنا، پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ سُٹْنا

دھوم مچانا، شہرت دینا.

آوازَہ دینا

آواز میں تڑاقا دھماکا یا گونج پیدا کرنا

آوازَہ کَشی

طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، طعنہ زنی

آوازَہ تَوازَہ

رک : آوازہ معنی نمبر ۲.

آوازَہ پَھیلْنا

شہرت ہونا، دھوم مچنا.

آوازَہ پھینْکنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ پَہُنچْنا

کسی کی شہرت سننے میں آنا، شور و غل یا شہرت کی آواز کان میں پڑنا.

آوازَۂ خَلْق

شہرت عام، وہ (وحیح یا غلط) بات جو عام لوگوں کی زبانوں پر جاری ہو.

آوازَہ تَوازَہ کَسْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ بُلَند کَرْنا

شہرت دینا، اعلان کرنا

آوازَہ بُلَند ہونا

آوازہ بلند کرنا کا لازم، شہرت اور ناموری حاصل کرنا، اعلان کیا جانا

آوازَہ تَوازَہ پھینکنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

پُر آوازَہ

دھوم اور شہرت سے بھرا ہوا ، مشہور ، شہرت یافتہ.

بَلَنْد آوازَہ

مشہور ، نامور.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُسْوائی کے معانیدیکھیے

رُسْوائی

rusvaa.iiरुसवाई

اصل: فارسی

وزن : 222

رُسْوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدنامی، بے عزتی، ذلت، خوری، فضیحت، بدنامی

    مثال - پتیارے پر کھات سیپنی کا اشتیاق جھوٹ و رسوائی بند کا سچ (۱۵۸۲ ؟ ، کلمۃ الحقائق ، ۱۰۳) محبت کتے ہے سو رسوائی ہےیو رسوائی عاشق کوں ہو آئی ہے (۱۶۰۹، قطب مشتری ، ۴۳)

شعر

English meaning of rusvaa.ii

Noun, Feminine

रुसवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُسْوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُسْوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words