تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوبَکار لانا" کے متعقلہ نتائج

رُوبَکار

سامنے، روبرو، درپیش

رُوبَکار ہونا

(معاملہ یا مقدمہ وغیرہ کسی کے سامنے) پیش ہونا ، درپیش ہونا.

رُوبَکاری ہونا

رُوبکاری کرنا (رک) کا لازم.

رُوبَکاریٔ اُلْفَت

محبّت کا مقدمہ ، محبوب کی عدالت.

رُوبَکار لانا

سامنے لانا ، روبرو پیش کرنا.

رُوبَکار نَوِیسی

رُوبکار نویس کا کام یا عہدہ.

رُوبَکار نَوِیس

وہ شخص یا اس کا عہدہ جو عدالت کی جانب سے حُکم یا پروانہ لِکھے.

رُوبَکار لِکْھنا

سرکاری چھٹی لِکھنا.

رُوبَکار بھیجْنا

سرکاری چٹھی روانہ کرنا.

رُوبَکاری کَرْنا

مقدمے کی سماعت کرنا ، چاہ جُوئی کرنا نیز مُلزم وغیرہ کا عدالت میں بُلا کر بیان لینا.

رُوبَکارِ تَقسِیم

حُکم ناموں کا اندراج ، تقسیمِ کار.

رُوبَکاری پَر سے چُھوٹنا

حاکم کی عدالت سے رہائی پانا.

مُقَدَّمَہ رُوبَکار ہونا

مقدمے کی کارروائی جاری ہونا ؛ بروئے کار آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوبَکار لانا کے معانیدیکھیے

رُوبَکار لانا

ruu-ba-kaar laanaaरू-ब-कार लाना

محاورہ

رُوبَکار لانا کے اردو معانی

  • سامنے لانا ، روبرو پیش کرنا.
  • عمل میں لانا ، بروئے کار لانا.

रू-ब-कार लाना के हिंदी अर्थ

  • अमल में लाना, बरुए कार लाना
  • सामने लाना, रूबरू पेश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوبَکار لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوبَکار لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone