تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح بَھٹکْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھٹَکْنا

بہکنا، راہ سے بے راہ ہونا

بَھٹْکانا

بھٹکنا کا تعدیہ، راہ ضلالت پر ڈالنا، گمراہ کرنا، فریب دینا

اَرْواح بَھٹَکْنا

کسی شے کی حسرت میں نا مراد مرے ہوۓ شخص کی روح کا ادھر اُدھر ڈانواں ڈول پھرنا.

نَظریں بَھٹَکنا

نگاہوں کا کسی کی تلاش میں اِدھر ُادھر پڑنا ۔

دِل بَھٹَکْنا

دل کا کبھی کسی طرف اور کبھی کسی طرف مائل ہونا.

رُوح بَھٹکْنا

رُوح کا جسم سے نکلنے کے بعد گُمراہ ہو کر اِدھر اُدھر پھرنا، رُوح کا سرگرداں ہونا

نَظَر بَھٹَکنا

ادھر ادھر دیکھنا، تلاش کرنا، ڈھونڈنا

زَبان بَھٹَکْنا

(نشے میں) اول فول بکنا، مُنھ سے بیہودہ باتیں نِکلنا

راہ بَھٹَکْنا

راستہ بُھول جانا ؛ صحیح راستے کی بجائے دوسرے راستے سے چلا جانا

نِگاہ بَھٹَکنا

نظر کا ایک طرف سے دوسری طرف ہو جانا ۔

طَبِیعَت بَھٹَکْںا

کسی چیز کی خواہش میں مضطرب رہنا ، کسی بات کو بہت جی چاہنا .

نِیَّت بَھٹَکنا

نیت ڈانواں ڈول ہونا، ارادہ بدلنا

جی بَھَٹکْنا

طبیعت کو یکسوئی نہ ہونا ، طبیعت کا بہکنا.

راسْتَہ بَھَٹکْنا

دوسرے راستے پر جا پڑنا، بے راہ ہو جانا، راہ راست پر نہ رہنا

رَسْتَہ بَھٹَکْنا

گُمراہ ہونا ، صراطِ مُستقیم کو چھوڑ کر غلط راستے پر پڑجانا ، راہ بُھولنا.

ہَواؤں میں بَھٹَکنا

دربدر پھرنا ، بالکل تنہا ہو جانا ، آوارہ گرد ہو جانا ۔

دَر دَر بَھٹَکْنا

جگہ جگہ کھومنا ؛ دھکّے کھانا .

کُو بَہ کُو بَھٹَکْنا

آوارہ گردی کرنا ، دربدر پھرنا ، مارا پھرنا.

جی سینے میں بَھٹکنا

کسی بات کی خواہش، آرزو یا خیال رہنا

جَہالَت کے اَندھیرے میں بَھٹَکْنا

ان پڑھ ہونا ، نہ جاننا ، لاعلمی یا غفلت میں رہنا.

راہِ راسْت سے بَھٹَکْنا

بد راَہ ہونا ؛ کافر ہونا، مُرتد ہونا

دِھیان بَھٹَکنا

خیال کا اِدھر اُدھر پھرنا .

راہ سے بھَٹْکانا

رک : راہِ راست سے بھٹکنا جس کا یہ متعدی ہے

راسْتَہ بَھٹْکانا

بے راہ کرنا ، دوسرے راستے پر ڈال دینا ، اصل راستے سے ہٹانا .

راہِ راسْت سے بَھٹکانا

بد راہ کرنا، سیدھے راستے سے الگ کرنا، کافر بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح بَھٹکْنا کے معانیدیکھیے

رُوح بَھٹکْنا

ruuh bhaTaknaaरूह भटकना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: رُوح

رُوح بَھٹکْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رُوح کا جسم سے نکلنے کے بعد گُمراہ ہو کر اِدھر اُدھر پھرنا، رُوح کا سرگرداں ہونا
  • کسی سے ملنے یا کسی چیز کے دیکھنے کو بہت جی چاہنا

English meaning of ruuh bhaTaknaa

Compound Verb

  • longing to meet someone or see something
  • a soul to be uneasy, not to rest in peace after death

रूह भटकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी से मिलने या किसी चीज़ के देखने को बहुत जी चाहना
  • आत्मा का शरीर से निकलने के बाद गुमराह हो कर इधर-उधर फिरना, आत्मा का का इधर-उधर भटकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح بَھٹکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح بَھٹکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone