تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوکھے پِھیکے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھے پِھیکے کے معانیدیکھیے
رُوکھے پِھیکے کے اردو معانی
صفت، جمع
- ۱. خُشک ، پُھسپھسے ، بے رس ، بے لُطف.
- ۲. جذبات سے عاری ، اَکَھڑ آپ کے رئیس زادے رُوکے پھیکے آدمی ہیں.
شعر
چہرہ ہی بس کمال کا ورنہ میں کیا کہوں
پکوان روکھے پھیکے ہیں اونچی دکاں میں کیا
کون احساس کی لو بخشے گا روکھے پھیکے منظر کو
کون پروئے گا جذبوں کے موتی حرف کے دھاگے میں
جب اس کی ملاحت کے قصے لکھوں گا غزل کے شعروں میں
ہر روکھے پھیکے مصرعے میں تاثیر نمک آ جائے گی
English meaning of ruukhe-phiike
Adjective, Plural
- plain or simple food, humble fare, rough and tumble, test less, without interest
रूखे-फीके के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
- भावनाओं से ख़ाली, सूखा, फुसफुसे, बे-रस, बे-मज़ा, बिना स्वाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوکھے پِھیکے)
رُوکھے پِھیکے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔