تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوپ رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپ رَنگ کے معانیدیکھیے
رُوپ رَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چہرے کی گٹھن اور بناوٹ
- کسی شے کی بیرونی اور مرئی چیزیں، جو اس کی لمبائی، چوڑائی، قسم، ظاہری شکل کو ظاہر کرتی ہے
شعر
ہزار ٹوٹتے گئے طلسم روپ رنگ کے
مگر نہ چین سے رہا مرا شعار بت گری
ز فرق تا بہ قدم روپ رنگ کی جھنکار
تمام مہر و محبت تمام بوس و کنار
دکھائی دیتی ہے اس طرح روپ رنگ کی بات
فضا میں رقص ہو جس طرح ابر پاروں کا
English meaning of ruup-ra.ng
रूप-रंग के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوپ رَنگ)
رُوپ رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔