تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادَگی پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

چُلْبُلا

وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین

چُلْبُلائی

رک : چلبلاہٹ .

چُلْبُلا پَن

ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا، بے قراری، بے چینی، اضطراب، اچھل کود

چُلْبُلانا

بے قرارہونا، بے چین ہونا، مچلنا، تڑپنا

چُلْبُلاٹ

رک: چلبلاہٹ .

چُلْبُلاہَٹ

ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا، بے قراری، بے چینی، اضطراب، اچھل کود

چُلْبُلی

شوخ و شنگ، چنچل، نازوانداز والی

چل بلے

وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین، شوخ، چنچل

چَھل بَلـی

شوخ و شن٘گ ، چنچل ، ناز و انداز والی ،چلبلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سادَگی پَسَنْد کے معانیدیکھیے

سادَگی پَسَنْد

saadgii-pasandसादगी-पसंद

اصل: فارسی

وزن : 212121

سادَگی پَسَنْد کے اردو معانی

صفت، واحد

  • تصنَع و بناوٹ سے دُور بھاگنے والا، سادہ طبیعت

شعر

English meaning of saadgii-pasand

Adjective, Singular

  • one who likes simplicity

सादगी-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • दिखावे और बनावटी साज-सज्जा से दूर भागने वाला, साधारण आचरण वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادَگی پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادَگی پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone