تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِبان" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشَہَر

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِبان کے معانیدیکھیے

سائِبان

saa.ebaanसाएबान

اصل: فارسی

وزن : 2121

سائِبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) سہارا ، امان ، پناہ خُدا کی عبادت .
  • بارش اور دُھوپ کے اثر سے بچانے کے لیے (خصوصیت سے آہنی چادروں کا) چھجّہ.
  • خیمے وغیرہ کے سامنے کپڑے یا بانات وغیرہ کا نمگیرا ، شامیانہ.
  • کھیتوں ، باغات وغیرہ میں پودوں ، درختوں کو دُھوپ کی تمازت سے بچانے والا گھاس پھوس کا چھپر، اُسارا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saa.ebaan

Noun, Masculine

  • thatched roof,refuge, shield, support, canopy, shelter, shade, awning,

साएबान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर के आगे या छत पर लगाया गया शेड, छप्पर, कपड़े की छत
  • बारिश और धूओप के असर से बचाने के लिए (ख़ुसूसीयत से आहनी चादरों का) छज्जा
  • मकान या कमरे के आगे बनाई जानेवाली टीन आदि की छाजन
  • (मजाज़न) सहारा, अमान, पनाह ख़ुदा की इबादत
  • खेतों, बाग़ात वग़ैरा में पौदों, दरख़्तों को धूओप की तमाज़त से बचाने वाला घास फूस का छप्पर, उसारा
  • खे़मे वग़ैरा के सामने कपड़े या बानात वग़ैरा का नमगीरा, शामियाना
  • दे. ‘साइबान'
  • मकान का छज्जा, छाजन, 'छप्पर आदि जो धूप की आड़ को हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone