تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ عِرْفان" کے متعقلہ نتائج

عِرْفان

شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی

عِرْفانی

عرفان (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا.

عِرْفان پَناہ

خدا شناس ، حق آگاہ.

عِرْفان سِرِشْت

خدا شناس ، حق آگاہ ، عارف.

عِرْفانِ مَآب

عالم ، خدا شناس.

عِرْفانِ ذات

عرفانِ نفس، خودآگہی، انسان کا اپنے نفس یا وجود کو پہچاننا، خود شناسی

عِرْفانِ نَفْس

عرفان ذات، خود آگاہی

عِرْفانِ خودی

خود شناسی ، خود آگہی ، عرفانِ ذات ، اپنے آپ کو پہچاننا ، اپنے وجود کو پہچاننا.

عِرْفانِ حَقِیقَت

حقیقت کی پہچان یا آگہی

اَحْمَد عِرْفان

صاحِبِ عِرْفان

وہ شخص جسے خدا کا عرفان حاصل ہو ، خدا کو پہچاننے والا ، خدا شناس ، عالِم

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ عِرْفان کے معانیدیکھیے

صاحِبِ عِرْفان

saahib-e-'irfaanसाहिब-ए-'इरफ़ान

وزن : 212221

صاحِبِ عِرْفان کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جسے خدا کا عرفان حاصل ہو ، خدا کو پہچاننے والا ، خدا شناس ، عالِم

شعر

English meaning of saahib-e-'irfaan

Adjective

  • enlightened person

साहिब-ए-'इरफ़ान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस मनुष्य जो साक्षात्कार हो गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ عِرْفان)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ عِرْفان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone