تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ تاثِیر" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

روباہ خَصْلَت

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

سَگِ خَصْلَت

پاک خَصْلَت

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ تاثِیر کے معانیدیکھیے

صاحِبِ تاثِیر

saahib-e-taasiirसाहिब-ए-तासीर

وزن : 212221

صاحِبِ تاثِیر کے اردو معانی

صفت

  • اثر کرنے والا.

English meaning of saahib-e-taasiir

Adjective

साहिब-ए-तासीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असर करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ تاثِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ تاثِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone