تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ وِلایَت" کے متعقلہ نتائج

وِلایَت

ولی ہونے کی حالت، خدا سے قربت، بزرگی، خدا رسیدہ ہونے کی حالت

وِلایَت زا

جس کی پیدائش یورپ میں ہوئی ہو، یورپی

وَِلایَت دِیدَہ

جس نے یورپ یا انگلستان دیکھا ہو ، جو انگلستان یا یورپ سے ہو آیا ہو ۔

وِلایَت جائِز سے لے بھاگنا

(قانون)کسی نابالغ یا ناقص العقل کو اس کے سرپرست کی نگرانی میں سے نکال لے جانا

وَلایات

ولایتیں ، ریاستیں ۔

وِلایَت کا اِستِحقاق

سرپرست ہونے کا حق ، ولی ہونے کا حق

وِلایَت مَآب

۔(کنایۃً) حضرت علی کرم اللہ وجہ ؎

وِلایَتَ پلَٹ

ولایت (انگلستان) سے آیا ہوا، لندن پلٹ

وِلایَت پاس

یورپ (لندن) کا پڑھا ہوا ؛ لندن پلٹ

وِلایَتی کَپڑا

یورپ میں تیار شدہ کپڑا ؛ مراد : نفیس اور عمدہ کپڑا ۔

وِلایَتِ مُقَیَّدَہ

(تصوف) ولایت خاص ، کسی شرط کے ساتھ ولایت (عام ولایت کے مقابل) ۔

وِلایَت جانا

یورپ جانا، انگلستان کا سفر اختیار کرنا

وِلایَت پانا

ولی ہوجانا، ولی کے مرتبے کو پہنچ جانا

وِلایَتِ عَہْد

زمانے کی بادشاہی، زمانے کے والی ہونے کا مرتبہ نیز ولی عہدی، جانشینی

وِلایَت اُٹھنا

سرپرستی ختم ہونا

وِلایَتی طَرز

یورپی انداز، غیر ممالک کا انداز، غیر ملکی طرز

وِلایَتِ فَقِیہہ

(لفظاً) فقیہہ کی حکومت ؛ (اہل ِتشیع) یہ نظریہ کہ مملکت کی حکم رانی فقیہہ عادل و بصیر پر اﷲ کی جانب سے عائد کی گئی ذمے داری ہے ۔

وِلایَتی گوشت

مراد : سور کا گوشت ؛ خنزیر

وِلایَتِ نِکاح

(فقہ) نکاح وغیرہ کے لیے ولی ہونے کی حالت یا منصب ، سرپرستی ۔

وِلایَتی مُرغی

مراد: پولٹری فارم کی مرغی ۔

وِلایَتِ عُظمیٰ

(تصوف) ولی ہونے کی حالت یا کیفیت جو بڑے اولیاء کو حاصل ہوتی ہے، ولایت کا اعلیٰ درجہ

وِلایَتِ مُطلَقَہ

(تصوف) رک : ولایتِ محمدی ۔

وِلایَتی مِٹّی

چینی مٹی ، روغنی گل (جس سے ظروف کی سطح چمکیلی بنتی ہے)

وِلایَتی بِلّی

پشم دار بلی جو کابل سے آتی ہے اور نہایت خوبصورت سمجھی جاتی ہے ۔

وِلایَتِ صُغریٰ

(تصوف) ولایت کا چھوٹا درجہ ۔

وِلایَتی پَن

یورپی انداز ، مغربی انداز ، مغرب کے سے طور طریقے

وِلایَتی بِیج

پھولوں اور پھلوں کے بیج جو یورپ یا امریکا سے درآمد کیے جاتے ہیں

ولایتی ڈاک

وہ خطوط جو ولایت سے آئیں یا ولایت کو جائیں

وِلایَتی اَنار

بڑے قسم کا بیدانہ انار جو بہت شیریں اور سفید ہوتا ہے

وِلایَتی مَکُو

(طب) ایک پھل دار انگریزی پودا اسے کیپ گوز بری کہتے ہیں

وِلایَتی پانی

۔مذکر۔ سوڈا اواٹر۔

وِلایَتی نُما

جو دیکھنے میں بدیسی سا لگتا ہو ، غیرملکی نما ، انگریز نما نیز افغان نما ، پٹھان نما ، پٹھانوں جیسا

وِلایَتی اِملی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس کی پھلی پک کر گول ہو جاتی ہے

وِلایَتِ نَفس

(فقہ) رک : ولایتِ نکاح ۔

وِلایَتِ عام

(فقہ) رک : ولایتِعامہ ۔

وِلایَتی ساگ

رک : ولایتی پالک

وِلایَتی تِیتَر

وِلایَتِ عامَّہ

(تصوف) ولی ہونے کی حالت یا کیفیت جو عام مسلمانوں کو بھی حاصل ہوتی ہے، ایک روحانی مرتبہ جو تمام اہلِ ایمان و اسلام و عمل والوں کو حاصل ہوتا ہے

وِلایَتی کِیکَر

چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں

وِلایَتی بَیگَن

۱۔ ایک قسم کا سفید بینگن (لاط : Solanum Lycopersicum)

وِلایَتی پالَک

بڑے بڑے پتوں والی کھٹی پالک

وِلایَتی گوبھی

بلجیم میں اُگنے والی گوبھی ، گوبھی کی ایک قسم جس کا پودا طویل ہوتا ہے اور تخم چھڑکواں طریقے پر بوئے جاتے ہیں اور پھر پنیری لگائی جاتی ہے (انگ : Brussels sprout) ۔

وِلایَتِ رُوحی

(تصوف) ولایت کی چار قسموں میں سے تیسری کا نام ، ایک روحانی مرتبہ ۔

وِلایَتی چُولھا

بجلی یا گیس سے جلنے والا چولھا ، اسٹوو (Stove) نیز مصنوعی حرارت سے تپایا ہوا کمرا ، پود گھر ، حمامہ ، تنورہ

وِلایَتی چَنبیلی

بدیسی چنبیلی کا پھول ۔

وِلایَتی گَنگَنی

(طب) ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں

وِلایَتی چُوہا

ایک قسم کا چوہا جو بالکل سفید ہوتا ہے

وِلایَتِ اِجبار

(فقہ) ولی کے بغیر عورت کا نکاح نہ ہونا ۔

وِلایَتِ کُبریٰ

(تصوف) رک : ولایتِعظمیٰ ۔

وِلایَتِ وَہبی

رک : ولایت ِروحی ۔

وِلایَتی اَنڈا

انڈا جو مرغی کو مصنوعی طور پر بارآور کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، شیور کی مرغی کا انڈا ، پولٹری فارم کا انڈا (دیسی انڈے کے مقابل) ۔

وِلایَتِ خاص

خواص(قاضی ، خلیفہ وغیرہ) کو حاصل ہونے والا شرعی حق تصرف(نیز رک : ولایت خاصہ) ۔

ولایتی کنگنی

ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں

وِلاَیَتی

غیر ملکی، اجنبی، ناواقف، انجان

وِلایَتِ خاصَّہ

(تصوف) اﷲ کا خاص دوست (ولی) ہونا ، ولایت کی دو قسموں سے ایک ۔

وِلایَتی سارَنگی

ایک ساز ؛ وائلن (Violin) ۔

وِلایَتاً

ازروئے ولایت، والی وارث ہونے کی حیثیت سے

وِلایَتی کا ہاتھ لَگانا

تلوار سے حملہ کرنا ، تلوار کا وار مارنا ۔

اَہْلِ وَلایَت

افغانی یا ایرانی.

ولایتی مال

یورپ کا بنا ہوا سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ وِلایَت کے معانیدیکھیے

صاحِبِ وِلایَت

saahib-e-vilaayatसाहिब-ए-विलायत

وزن : 212122

صاحِبِ وِلایَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی ولایَت کا روحانی طور پر حاکم، ولی اللہ، عارف یا صوفی، خدا کا دوست

English meaning of saahib-e-vilaayat

Noun, Masculine

  • one who has attained mystical status of a saint

साहिब-ए-विलायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत बड़ा वली, जिसके अधीन कोई इलाक़ा हो, जिसकी रक्षा वह अपनी आत्मशक्ति द्वारा करता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ وِلایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ وِلایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words