تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساحِرِ شَب" کے متعقلہ نتائج

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

ساحِرَہ

ساحِر کی تانیث، جادو گرنی

ساحِرانَہ

جادوگروں کا سا، پُرفریب

ساحِری

۱. جادوگری.

ساحِرِْنی

ساحِر (رک) کی تانیث.

ساحِرِ شَب

رات کو جادوگر سے تشبیہہ دی گئی ہے جو لوگوں کو ایک نظر دیکھتی ہے اور فوراً ان کی آنکھ بند ہوجاتی ہے

ساحِرِ کَلام

بہت اچھا بولنے یا گفتگو کرنے والا

ساحِرِ اَیَّام

ایّام یعنی روز و شب کو ساحِر سے تشبیہہ دی گئی ہے ، مراد : وقت ، زمانہ ، دہر.

ساحِرِ اَلْمُوط

الموطَ (رک) کا جادو گر، حسن بن صباح (کناتۃً) سرمایہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں ساحِرِ شَب کے معانیدیکھیے

ساحِرِ شَب

saahir-e-shabसाहिर-ए-शब

وزن : 2122

ساحِرِ شَب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • رات کو جادوگر سے تشبیہہ دی گئی ہے جو لوگوں کو ایک نظر دیکھتی ہے اور فوراً ان کی آنکھ بند ہوجاتی ہے

شعر

English meaning of saahir-e-shab

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • night called as magician, because when he looks at people with a vision suddenly they closes their eyes

साहिर-ए-शब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • रात को जादूगर से उपमा दी गई है जो लोगों को एक दृष्टी देखती है और फ़ौरन उनकी आँख बंद हो जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساحِرِ شَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساحِرِ شَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words