تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساخْتَہ پَرْداخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

بَناوٹی

نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کے معانیدیکھیے

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

saaKHta-pardaaKHtaसाख़्ता-पर्दाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 2122212

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جسے پال پوس کر بڑا کِیا گیا ہو ، تربیت کردہ ، سن٘وارا ہوا ، تربیت یافتہ.
  • بنایا ہوا ، تیّار کیا ہوا ، وضع کردہ ، مُرَتّب کردہ . بیشک ان کی کاروائی مثل ہماری ساختہ پرداختہ کارروائی کے ہوگی.
  • کرتوت ، کوتک.

شعر

English meaning of saaKHta-pardaaKHta

Adjective

  • born and brought up

साख़्ता-पर्दाख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बनाया- सँवारा, पाला-पोसा, किया-कराया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساخْتَہ پَرْداخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone