تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکِن ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

کَلیجَہ دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، بے قرار ہونا ، گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا .

سِینَہ دَھڑَکْنا

دل کا خوف و اضطراب کی حالت میں زور سے حرکت کرنا ، گھبرانا .

جی دَھڑَکْنا

دل کا خوف زدہ ہونا، اختلاج ہونا، خوف آنا

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

جان دَھڑَکْنا

دل دھڑکنا ؛ دل دھڑکانا ، دل ہلا دینا.

چھاتی دَھڑَکْنا

خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا

دِل کا دَھڑَکْنا

رک : دل دھڑکنا

دِل سِینے میں دَھڑَکْنا

صدمے کی وجہ سے دل کی حڑکت تیز ہونا ؛ دل کا غم سے بیتاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکِن ہونا کے معانیدیکھیے

ساکِن ہونا

saakin honaaसाकिन होना

محاورہ

ساکِن ہونا کے اردو معانی

  • رک : جانا ؛ ٹھہرا جانا ، قائم ہو جان ، جم جانا ، رم جانا.

साकिन होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जाना , ठहरा जाना, क़ायम हो जान, जिम जाना, रुम जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکِن ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکِن ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone