تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکِن" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکِن کے معانیدیکھیے

ساکِن

saakinसाकिन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَكَنَ

ساکِن کے اردو معانی

صفت

  • (کسی جگہ) بسنے والا، سکونت رکھنے والا، قیام کرنے والا، باشندہ
  • غیر متحرک، ٹھہرا ہوا

    مثال - ساکن پانی میں بہت ساری بیماریوں کے جراثیم ملتے ہیں

  • (قواعد صرف) وہ حرف جس پر زیر، زبر، پیش وغیرہ حرکات میں سے کوئی حرکت نہ ہو
  • برقرار، مسلسل نافذالعمل

اسم، مذکر

  • بکرے کی ایک قسم جو نیپال اور تبت کے ڈھالوں پر کثرت سے پائی جاتی ہے

شعر

English meaning of saakin

Adjective

  • consonant not followed by a vowel, quiescent letter
  • calm, tranquil, peaceful, undisturbed, at rest
  • inhabitant, dweller
  • inhabitant, tranquil, stationary
  • not moving, stationary

    Example - Saakin pani mein bahut saari bimariyon ke jarasim milte hain

साकिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (किसी जगह) बसने वाला, सुकूनत अर्थात निवास रखने वाला, विश्राम करने वाला, बाशिंदा अर्थात निवासी
  • गतिहीन, ठहरा हुआ

    उदाहरण - साकिन पानी में बहुत सारी बीमारीयों के जरासीम मिलते हैं

  • (व्याकरणिक आकृति विज्ञान) वह अक्षर जिस पर ज़ेर, ज़बर, पेश इत्यादि हरकात अर्थात मात्राओं में से कोई मात्रा न हो

    विशेष - ज़ेर, ज़बर, पेश= मात्राएँ

  • बरक़रार, निरंतर लागू या अनिवार्य

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बकरे की एक प्रजाति जो नेपाल और तिब्बत के ढालों पर प्रचुरता के साथ पाई जाती है

ساکِن کے مترادفات

ساکِن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone