تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکِت" کے متعقلہ نتائج

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

جَشْن سَدَہ

وہ جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، ایرانی اسلام سے پہلے اور اس کے بعد بھی یہ جشن منایا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکِت کے معانیدیکھیے

ساکِت

saakitसाकित

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَكَتَ

ساکِت کے اردو معانی

صفت

  • خاموش، چُپ چاپ، جو نہ بوے
  • بے جس و حرکت
  • (مجازاً) جسے کوئی خبر نہ پہنچے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساقِط

گِرا ہوا، رد کِیا ہوا، موقوف، معزول، مُسترد، زائل، ضائع، نامتعبر، ناکارہ، بیکار

شعر

English meaning of saakit

Adjective

  • static, at rest, immobile, quiet, mute, silent, reticent

साकित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निष्क्रिय, गतिहीन, निश्चल, बेहरकत
  • मौन, शांत, चुप, स्तब्ध, ख़ामोश
  • (लाक्षणिक) जिसे कोई ख़बर न हो

ساکِت کے مترادفات

ساکِت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone