تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِ حِسابی" کے متعقلہ نتائج

حِسابی

حساب سے منسوب یا متعلق، حساب کا

حِسابی سال

بارہ مہینے کی وہ مدّت، جو حسابات رکھنے کی غرض سے مقرّر کر لی جائے اور ضروری نہیں کہ عام یا کیلنڈری سال کے مطابق ہو

حِسابی نِظام

حساب کتاب یا ریاضی کے مسائل حل کرنے کے لیے بنائی ہوئی کل کی ترتیب و طریقِ عمل .

حِسابی اَوسَط

سلسلہ حسابیہ میں ان تین مقداروں کا اوسط جن کے آخری جوڑے کا فرق پہلے جوڑے کے فرق کی مساوی ہو، حساب کے طریقے سے نکالا ہوا اوسط

حِسابی مَشِین

حساب کرنے کی مشین ، کیلکولیٹر ، حسابی کل .

حِسابی دَسْتُور

حساب کرنے کا قاعدہ ، وہ کلّیہ جس کے تحت حساب کا کوئی مسئلہ حل کیا جائے .

حِسابی چَھڑِیاں

مختلف رن٘گوں کی چھریاں جو حساب کے لیے استعمال ہوتی تھیں

قَرْضَۂ حِسابی

جو قرضہ حساب پر ہو ، وہ قرضہ حساب سے منسوب ہو ، وہ قرضہ جو کھاتے میں درج ہو

خود حِسابی

اپنی جانچ ، اپنا احتساب.

سالِ حِسابی

حسَاب کتاب کا سال .

زَرِ حِسابی

روپے پیسے کا حساب ، سکّے کا حساب .

اَوْسَطِ حِسابی

خارج قسمت جو دو یا زیادہ اعداد کو جمع کرکے ان کی تعداد پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِ حِسابی کے معانیدیکھیے

سالِ حِسابی

saal-e-hisaabiiसाल-ए-हिसाबी

وزن : 22122

سالِ حِسابی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حسَاب کتاب کا سال .

English meaning of saal-e-hisaabii

Noun, Masculine

  • official or financial year

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِ حِسابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِ حِسابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone