تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانْڈنی سَوار" کے متعقلہ نتائج

پَیدَل

پا پیادہ چلنے والا آدمی، وہ آدمی جو سوار نہ ہو

پَیدَل راسْتَہ

پگڈنڈی ، فٹ پاتھ.

پَیدَل کا راسْتَہ

جہاں صرف پیدل جایا جاسکے ، جہاں سواری کا گذر نہ ہو.

پَیدَلی

(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).

پَیدَل پُل

وہ پل جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے بنا ہو.

پَیدَل فَوج

پَیدَل پَسَنْد

(شطرنج) وہ بازی جس میں شاطر مدمقابل کی مرضی پر پیدل مہرے سے مات دیدے.

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

امیر اور غریب کا کیا مقابلہ

پانو پَیدَل

پا پیادہ ، بغیر سواری کے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانْڈنی سَوار کے معانیدیکھیے

سانْڈنی سَوار

saa.nDnii-savaarसाँडनी-सवार

وزن : 212121

سانْڈنی سَوار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • ۱. اُون٘ٹ کی سواری جاننے والا ماہر اور مشّاق شخص.
  • ۲. وہ قاصد جو تیز رفتار اُون٘ٹنی پر سوار ہوکر خبر لے جائے ، نامہ بر ، پیغام رساں.

English meaning of saa.nDnii-savaar

Persian, Hindi - Adjective

  • someone mounted on camel messenger who used to come on a camel (usu, a faster one)

साँडनी-सवार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • ऊट की सवारी जानने वाला विशेषज्ञ और अनुभवी व्यक्ति, वो हरकारा जो तेज़ रफ़्तार ऊटनी पर सवार होकर संदेश ले जाइ, नामा-बर संदेशवाहक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانْڈنی سَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانْڈنی سَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone