تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانِحَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سانِحَہ کے معانیدیکھیے
سانِحَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- پیش آنے والا واقعہ، (عموماً اندوہناک) واقعہ، حادثہ (اردو میں بری بات کی نسبت مخصوص ہے)
- (مجازاً) خبر بد کا ظہور، کوئی بری خبر
شعر
دشت جنوں سے آ گئے شہر خرد میں ہم
دل کو مگر یہ سانحہ اچھا نہیں لگا
English meaning of saaniha
Noun, Masculine, Singular
- that which is appears suddenly, incident, event, occurrence
- (Metaphorically) tragic occurrence, tragic event
सानिहा के हिंदी अर्थ
سانِحَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سانِحَہ)
سانِحَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔