تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانس رُکْنا" کے متعقلہ نتائج

رکنا

حرکت کا بند ہونا ، جاری نہ رہنا ، چلتے چلتے نہ چلنا ، ٹھہرنا.

رُکْنِ اَعْظَم

(ریاضی) بڑا حصہ، بڑی مقدار

رُکْنِ اَقِل

(ریاضی) چھوٹا حِصّہ ، چھوٹی مقدار.

رُکنُ السَّلطَنَت

رُکْنِ اِیمان

زبان سے اقرارکرنا ، دل سے سچ جاننا اور ہاتھ پان٘و کے ساتھ عمل کرنا ، یعنی یہ کہنا کوئی معبود لائقِ بندگی نہیں اور محمدؐ بھیجے ہوئے اللہ کے ہیں یہ کلمہ زبان سے اقرار کرنا ، دل میں سچ جاننا اور اسپر عمل کرنا انہیں تین کاموں کو رُکنِ ایمان کہتے ہیں.

رُکْنِ اِسْلام

مذہبِ اسلام کا فرض یا ضروری چیز.

رُکْنِ عِراقی

کعبۃ اللہ کا ایک گوشہ.

ہاتھ رُکنا

کسی کام کے کرنے سے ہچکچانا ، ہاتھ کا ٹھہرنا ، ہاتھ تھمنا

ہَول رُکْنا

گھبراہٹ اور بے چینی ختم ہونا ، ڈر اور خوف جاتا رہان ، اطمینان ہو جانا.

طَبْع رُکْنا

کام یا فن کی طرف طبیعت کا مائل نہ ہونا

طَبِیعَت رُکْنا

طبیعت کا کسی کام سے باز رہنا ، کسی کام میں ہچکچانا.

روکے نَہ رُکْنا

منع کرنے سے نہ ماننا.

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

طَبِیعَت روکے نَہ رُکْنا

دل کا کسی طرح نہ ماننا

میں رُکنا

ناراض ہونا، روکنا، منع کرنا

جِی رُکْنا

دل گھبرانا، دم رکنا

دِل رُکْنا

آزردہ ہونا ، رنجیدہ ہونا ، ناراض ہونا بیچ و تاب کھانا

قَدَم رُکْنا

بان٘و تھمنا ، چلنے سے باز آنا .

دَم رُکْنا

اظہارِ مطلب میں ہچکچاہٹ ہونا، تامّل کرنا.

سانس رُکْنا

سان٘س لینے میں تن٘گی محسوس ہونا، سان٘س اُکھڑ جانا، بے دم ہونا

زَبان رُکْنا

اٹک اٹک کے مُنْھ سے بات نِکلنا

وار رُکنا

۔لازم۔

چوٹ رُکْنا

چوٹ روکنا (رک) کا لازم

مال رُکْنا

(دکانداری) تجارتی سامان کا فروخت نہ ہونا یا اسکی برآمد بند ہو جانا.

گاڑی رُکْنا

گاڑی یا سواری وغیرہ کا تھم جانا یا ٹھہر جانا.

نَبضیں رُکنا

شریان یا دل کی حرکت بند ہو جانا نیز جمود طاری ہونا ، کسی عمل یا حرکت کا رک جانا۔

نَبْض رُکْنا

نبض کا حرکت نہ کرنا ، جمود طاری ہو جانا نیز خاتمہ ہونا ، ختم ہونا

دِل میں رُکْنا

ناراض ہونا ، روکنا ، منع کرنا .

جی پَر رَکْنا

ارادہ بان٘دھنا، عزم کرنا، دل میں ٹھان لینا.

سِینے میں دَم رُکْنا

طبعیت گھبرانا ؛ سانس گُھٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سانس رُکْنا کے معانیدیکھیے

سانس رُکْنا

saa.ns ruknaaसाँस रुकना

محاورہ

مادہ: سانس

سانس رُکْنا کے اردو معانی

  • سان٘س لینے میں تن٘گی محسوس ہونا، سان٘س اُکھڑ جانا، بے دم ہونا

English meaning of saa.ns ruknaa

  • gasping, suffocating, being unable to breathe

साँस रुकना के हिंदी अर्थ

  • साँस लेने में कठिनाई महसूस होना, साँस उखड़ जाना, बेदम होना, घुटन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانس رُکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانس رُکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone