تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساقِطُ الْاِعْتِبار" کے متعقلہ نتائج

ساقِط

گرا ہوا، رد کیا ہوا

ساقِط ہونا

ساقِط ہو جانا

گِر جانا ؛ حمل ضائع ہو جانا.

ساقِطُ السَّمْع

بے آواز ، صامت ، جو سنائی نہ دے .

ساقِط کَرنا

ساقِطُ الْمِعْیار

معیار سے گِرا ہوا، گھٹیا

ساقِطُ الْاِعْتِبار

نامعتبر، جس پر اعتبار یا بھروسا نہ کیا جا سکے

ساقِطُ الِْارْث

وراثت سے محروم.

ساقِطُ الوَزن

ساقِطُ الْاِخْتِیار

حکومت یا اقتدار سے معزول ، جس کے اختیارات چھین لیے گئے ہوں ، بے اختیار .

ساقِطُ الْمالِکِیَت

مِلکیت سے محروم

ساقِطُ الْمِلْکِیَّت

جائیداد سے محروم

مَہر ساقِط ہونا

مہر واجب نہ رہنا ۔

حَمَل ساقِط ہونا

رک : حمل اسقاط ہونا

نَبْض ساقِط ہونا

رک : نبض ُرکنا ۔

فَرْض ساقِط ہونا

فرض اتر جانا ؛ فرض نہ رہنا

نَبْضیں ساقِط ہونا

رک : نبض ساقط ہونا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا نیز ہوش اُڑنا ۔

مَرَضِ ساقِط

(طب) وہ بیماری جس میں بیمار دفعۃًکھڑا کھڑا گر جاتا ہے ، مرگی (Epilepsy)

اردو، انگلش اور ہندی میں ساقِطُ الْاِعْتِبار کے معانیدیکھیے

ساقِطُ الْاِعْتِبار

saaqit-ul-e'tibaarसाक़ित-उल-ए'तिबार

اصل: عربی

وزن : 2122121

ساقِطُ الْاِعْتِبار کے اردو معانی

صفت

  • نامعتبر، جس پر اعتبار یا بھروسا نہ کیا جا سکے

English meaning of saaqit-ul-e'tibaar

Adjective

  • unreliable, one who can't be trusted

साक़ित-उल-ए'तिबार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अविश्वासी, जिसका विश्वास न किया जा सके, जिस पर भरोसा न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساقِطُ الْاِعْتِبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساقِطُ الْاِعْتِبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone