تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساقِطُ الْمِلْکِیَّت" کے متعقلہ نتائج

ساقِط

گرا ہوا، رد کیا ہوا

ساقِط ہونا

ساقِط ہو جانا

گِر جانا ؛ حمل ضائع ہو جانا.

ساقِطُ السَّمْع

بے آواز ، صامت ، جو سنائی نہ دے .

ساقِط کَرنا

ساقِطُ الْمِعْیار

معیار سے گِرا ہوا، گھٹیا

ساقِطُ الْاِعْتِبار

نامعتبر، جس پر اعتبار یا بھروسا نہ کیا جا سکے

ساقِطُ الِْارْث

وراثت سے محروم.

ساقِطُ الوَزن

ساقِطُ الْاِخْتِیار

حکومت یا اقتدار سے معزول ، جس کے اختیارات چھین لیے گئے ہوں ، بے اختیار .

ساقِطُ الْمالِکِیَت

مِلکیت سے محروم

ساقِطُ الْمِلْکِیَّت

جائیداد سے محروم

مَہر ساقِط ہونا

مہر واجب نہ رہنا ۔

حَمَل ساقِط ہونا

رک : حمل اسقاط ہونا

نَبْض ساقِط ہونا

رک : نبض ُرکنا ۔

فَرْض ساقِط ہونا

فرض اتر جانا ؛ فرض نہ رہنا

نَبْضیں ساقِط ہونا

رک : نبض ساقط ہونا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا نیز ہوش اُڑنا ۔

مَرَضِ ساقِط

(طب) وہ بیماری جس میں بیمار دفعۃًکھڑا کھڑا گر جاتا ہے ، مرگی (Epilepsy)

اردو، انگلش اور ہندی میں ساقِطُ الْمِلْکِیَّت کے معانیدیکھیے

ساقِطُ الْمِلْکِیَّت

saaqit-ul-milkiyyatसाक़ित-उल-मिल्किय्यत

اصل: عربی

وزن : 212222

ساقِطُ الْمِلْکِیَّت کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • جائیداد سے محروم

English meaning of saaqit-ul-milkiyyat

Adjective, Feminine

  • without an inheritance

साक़ित-उल-मिल्किय्यत के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • जायदाद से महरूम, जिस पर अधिकार न रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساقِطُ الْمِلْکِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساقِطُ الْمِلْکِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone