تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَبِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَبِیح کے معانیدیکھیے
صَبِیح کے اردو معانی
صفت
- گورا چٹّا، سفید رنگت والا، سفید رنگ
- (مجازاً) حسین و جمیل، خوبصورت، دلکش
شعر
پھول پی پی کر مکدر ہو رہا ہے وہ صبیح
دیکھ لو نخل سمن میں گل ہے گل میں خاک ہے
اور کیا کیجئے گا صبیحؔ اس کی اب آپ منظر کشی
پل جو آیا اور آ کر چلا بھی گیا رات کے اس پہر
زندگی نعمت تھی جس کو پا کے تم خوش تھے صبیحؔ
اب کہو کیا زندگی سے تم نے پایا عمر بھر
English meaning of sabiih
सबीह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गोरा-चिट्टा, जिसका रंग खूब साफ़ हो, गौरवर्ण
- ( लाक्षणिक) सुन्दर, हसीन, दिलकश
صَبِیح کے مترادفات
صَبِیح کے متضادات
صَبِیح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَبِیح)
صَبِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔