تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبْزَۂ نَوخیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْزَۂ نَوخیز کے معانیدیکھیے
سَبْزَۂ نَوخیز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تازہ تازہ نیا نیا سبزہ، نئی پتیاں، کونپلیں
- (مجازاً) کم عمر، نونہال
شعر
خط پہ آتے ہیں بہت لہرا کے گیسو یار کے
سبزہ نوخیز پر غش ہے یہ جوڑا سانپ کا
میں دیکھتا نہیں بے وجہ سبزہ نوخیز
کبھی ہے سبزۂ خط کی بہار آنکھوں میں
English meaning of sabza-e-nauKHez
Noun, Masculine
- newly grown beard, vegetation
सब्ज़ा-ए-नौख़ेज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ताज़ा ताज़ा नया नया सब्ज़ा, नई पत्तियाँ, कलियाँ, कोंपलें
- नयी उगी हुई घास, नयी निकली हुई दाढ़ी
- (लाक्षणिक) किशोर, बालक, कमउम्र, नौनिहाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبْزَۂ نَوخیز)
سَبْزَۂ نَوخیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔