تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا بَہار" کے متعقلہ نتائج

ہَر رُوْز

روزمرہ، بلاناغہ، ہمیشہ، سدا، روز کے روز، روزانہ

ہَر روزَہ

ہر روز کا، بلاناغہ، مسلسل

ہَر روز کا

بلاناغہ ، پیوستہ ، ہر روزہ

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات

رک : ہر شب شب برات الخ ۔

ہَر شَب شَبِ بَرات ہے ہَر روز روزِ عِید

زندگی مزے سے گزرتی ہے، ہر وقت عیش ہی عیش ہے

صَیّاد نَہ ہَر روز شِکارِی بَبُرد

شکاری کو ہر روز شکار نہیں ملتا، انسان کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہوتی

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا بَہار کے معانیدیکھیے

سَدا بَہار

sadaa-bahaarसदा-बहार

وزن : 12121

سَدا بَہار کے اردو معانی

صفت

  • ۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.
  • (ii) ہمیشہ شگفتہ رہنے والا پُھول ، پُھول جو ہر فصل میں پھُولے.
  • ۲. (مجازاً) ہمیشہ جوان دِکھائی دینے والا شخص ، ہمیشہ حسین و دلکش نظر آنے والا ؛ ہر وقت خوش باش اور شگفتہِ مزاج رہنے والا .

اسم، مؤنث

  • ایک گھاس کا نام جو ہمیشہ سبز رہتی ہے.

شعر

English meaning of sadaa-bahaar

Adjective

  • evergreen, a perennial flower bearing plant, always a young looking person, a cheerful and devout person at all times

सदा-बहार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सदा हरा-भरा रहने वाला
  • सदाहरित
  • जिसमें हमेशा फूल लगते रहते हों।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हमेशा हरा-भरा रहने वाला पौदा, एक घास का नाम जो हमेशा सबज़ रहती है, हर समय एक हंसमुख और धर्मनिष्ठ व्यक्ति, सदैव युवा दिखने वाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone