تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَداقَت شِعاری" کے متعقلہ نتائج

بَد کاری

حرام کاری، بدچلنی، بد فعلی، لواطت

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَد کارے را بَد اَنْجام

برے کام کا نتیجہ ہمیشہ برا ہوتا ہے .

باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

وَزِیرِ آباد کاری

पुनर्वास- मंत्री।

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

شُعْبَدَہ کاری

فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

بَد عَقِیدَہ

جس کا اعتقاد درست نہ ہو، منحرف

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

بارَہ بَرَس بَعد کُوڑے کے بھی دن پِھرتے ہَیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

نَو آباد کاری

نو آباد کار کا اسم کیفیت، دوبارہ آباد کرنا / ہونا، دوبارہ آباد کرنے / ہونے کا عمل، کسی جگہ یا ملک میں نئی سکونت اختیار کرنا نیز نو آبادی

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَداقَت شِعاری کے معانیدیکھیے

صَداقَت شِعاری

sadaaqat-shi'aariiसदाक़त-शि'आरी

Roman

صَداقَت شِعاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حق گوئی ، دیانتداری ، سچائی.

Urdu meaning of sadaaqat-shi'aarii

Roman

  • haqgo.ii, diyaanatdaarii, sachchaa.ii

सदाक़त-शि'आरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईमानदारी, सत्यनिष्ठा, सच्चाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد کاری

حرام کاری، بدچلنی، بد فعلی، لواطت

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَد کارے را بَد اَنْجام

برے کام کا نتیجہ ہمیشہ برا ہوتا ہے .

باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

وَزِیرِ آباد کاری

पुनर्वास- मंत्री।

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

شُعْبَدَہ کاری

فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

بَد عَقِیدَہ

جس کا اعتقاد درست نہ ہو، منحرف

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

بارَہ بَرَس بَعد کُوڑے کے بھی دن پِھرتے ہَیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

نَو آباد کاری

نو آباد کار کا اسم کیفیت، دوبارہ آباد کرنا / ہونا، دوبارہ آباد کرنے / ہونے کا عمل، کسی جگہ یا ملک میں نئی سکونت اختیار کرنا نیز نو آبادی

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَداقَت شِعاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَداقَت شِعاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone