تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَفْحَۂ قِرطاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَفْحَۂ قِرطاس کے معانیدیکھیے
صَفْحَۂ قِرطاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاغذ کا صفحہ، تاو، پنا
- کاغذ کا ایک رخ، کاغذ کا صفحہ
شعر
دیوان میں مرے نہیں بھرتی کے ایسے شعر
بھرتے ہیں جیسے صفحۂ قرطاس اور لوگ
قلم خاموش ہے الفاظ کی تاثیر بولے ہے
ہماری صفحۂ قرطاس پر تحریر بولے ہے
صفحۂ قرطاس ہے یا زنگ خوردہ آئینہ
لکھ رہے ہیں آج کیا اپنے سخن ور دیکھنا
English meaning of safha-e-qirtaas
Noun, Masculine
- page of paper, sheet of paper, aim
- chart paper
सफ़्हा-ए-क़िर्तास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पृष्ठ, कागज का पृष्ठ, कागज पत्र, ताव
- काग़ज़ का एक मुख, काग़ज़ का पृष्ठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَفْحَۂ قِرطاس)
صَفْحَۂ قِرطاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔