تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگا بھائی" کے متعقلہ نتائج

سَگا

جس کے ساتھ خون کا رشتہ ہو، جو سوتیللا نہ ہو، حقیقی

سَگارے

صبح کو ، علی الصبح ۔

سَگائی ہونا

سَگابی

اُود بلاؤ، سگِ آبی

سَگات

کُتے ؛ (کنایۃً) رذیل اور کمینے لوگ ، رقابت رکھنے والے .

سَگاں

سگ کی جمع، کُتّے (تراکیب میں مستعمل)

سَگائی

رشتہ داری، قرابت، محبت

سَگا پَن

قرابت داری، اپنایت، پیار اور محبت

سَگاوَت

رشتہ داری، قرابت، عزیز داری

سَگاوَٹ

رِشتہ داری ، قرابت ؛ منگنی ؛ رذیل قوم کی عورت کی شادی ۔

سَگارَت

سگا ہونے کی کیفیت

سَگانِش

سَگا سالا

(طنزاً) رِشتہ دار ،، قرابت دار ، تعلق رکھنے والا ۔

سَگا بھائی

حقیقی بھائی

سَگا سودْرا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

سَگا سودْڑا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

سَگا سودْھرا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

سَگائی لینا

نِسبت ٹھہرانا ، منگنی کرانا ، رشتہ جوڑنا ۔

سَگائی لانا

نسبت ٹھہرانے یا منھ میٹھا کرنے کے لیے تحفہ تحائف یا مٹھائی لے کر آنا ۔

سَگائی کرنا

سَگاوَت جَگانا

رِشتہ قائم کرنا ۔

سَگاںِ بازاری

آوارہ کُتّے ؛ (کنایۃً) آوارہ گرد لوگ ۔

یِہ کسی کا بھی سَگا نہیں

یہ بڑا بے وفا ہے .

شَیطان کا سَگا بَھائی

بہت شریر

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگا بھائی کے معانیدیکھیے

سَگا بھائی

sagaa-bhaa.iiसगा-भाई

وزن : 1222

مادہ: سَگا

سَگا بھائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حقیقی بھائی

English meaning of sagaa-bhaa.ii

Noun, Masculine

  • real brother

सगा-भाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • असली या सगा भाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگا بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگا بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone