تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہ رُکنی" کے متعقلہ نتائج

رُکْنی

وہ حرف جو ایک ساتھ ایک سے زیادہ آوازوں کا مجوعہ ہو (انگ : Syllabic) .

رُکْنی خَط

(فنِ تحریر) تحریر میں صرف ارکانِ الفاظ کا اِستعمال ، ان زبانوں کی الف ب جن میں مفرد حروف کی جگہ ارکان ہوتے ہیں.

رُکْنی دَور

(فنِ تحریر) تحریر کو رُوشناس کرانے کا زمانہ ، ارکانِ تہجّی کی منزل.

رُکْنی گَھڑی

(سائنس) روک گھڑی جس میں ایسا میکانکی اِنتظام ہوتا ہے کہ چابی بھر کروقتِ مقررہ پر جب چاہیں چلادیں جب چاہیں روک دیں.

چَہار رُکْنی

چار رکن والی ، چار جزو والی .

دو رُکْنی

دو ارکان پر مشتمل ، دو رکن والا .

چَل رُکْنی گَھڑی

ایسی گھڑی، جو چابی یا بٹن دبا کر جب چاہیں چلالیں اور جب چاہیں روک لیں

تِین رُکْنی اَلْفاظ

(لسانیات) تین حرفوں یا اصوات یا وقفوں والے الفاظ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہ رُکنی کے معانیدیکھیے

سَہ رُکنی

sah-rukniiसह-रुकनी

اصل: فارسی

وزن : 222

مادہ: سہہ

سَہ رُکنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین ارکان پر مشتمل، جس کے تین ممبر ہوں

English meaning of sah-ruknii

Noun, Masculine

  • consisting of three members

सह-रुकनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीन सदस्यों पर आधारित, जिस के तीन सदस्य हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہ رُکنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہ رُکنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone