تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہارا" کے متعقلہ نتائج

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

تَکْیَہ گاہ

بھروسے کی جگہ

تَکْیَہ دار

۱. وہ فقیر جو گورستان میں رہے ، قبرستان کا سجادہ نشیں .

تَکْیَہ کَلام

بولتے میں سہارے کے لیے کسی لفظ یا جملے کے بار بار کہنے کی عادت یعنی گفتگو میں جہاں کہیں رکتے ہیں تو وہ لفظ یا جملہ بلا ارداہ زبان سے نکل جاتا ہے، جیسے: کیا نام، جو ہے کہ، عام: تکیہ کلام

تَکْیَہ نِشِین

خلوت نشیں، تکیہ دار، صوفی سنت، ناسک

تَکْیَۂ کَلام

بولتے میں سہارے کے لیے کسی لفظ یا جملے کے بار بار کہنے کی عادت یعنی گفتگو میں جہاں کہیں رکتے ہیں تو وہ لفظ یا جملہ بلا ارداہ زبان سے نکل جاتا ہے، جیسے: کیا نام، جو ہے کہ، عام: تکیہ کلام

تَکْیَہ زَن ہونا

بیٹھنا، آرام کرنا

ظَفَر تَکْیَہ

سہارا ، ٹیک.

مَسْنَدِ تَکْیَہ

گدی اور تکیہ، پرتکلف نشست

پَرکا تَکْیَہ

وہ تکیہ جس میں روئی کی جگہ پر بھرے جاتے ہیں.

خُدا پَر تَکْیَہ کَرْنا

خدا پر بھروسہ کرنا، توکل کرنا

بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ

ضرورت کے وقت جو میسر آجائے غنیمت ہے

تن تَکْیَہ مَن بِسرام ، جَہاں پَڑ رَہے وَہاں آرام

قانع آدمی کے لیے ہر جگہ آرام ہے

دَس فَقِیروں کو نَہ دِیا ایک تَکْیَہ دار کو دِیا

خوش حال کو خیرات دینا.

لَشْکَر بے مِیر ، تَکْیَہ بے فَقِیر ، فَقِیر بے پِیر ، تَرکَش بے تِیر

لشکر کا کوئی سردار ، تکیے کا کوئی فقیر ، فقیر کا کوئی گرو اور تیر دان میں کوئی تیر نہ ہو تو وہ بیکار ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہارا کے معانیدیکھیے

سَہارا

sahaaraaसहारा

وزن : 122

سَہارا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • مدد کرنے والا، مددگار و معاون
  • ٹیک، اڑواڑ، روک، مورنی، توڑا (پتھر یا لکڑی کے مثلت نما ٹکڑے جو دیوار سے آگے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں کہ ان پر چھجا یا سائبان رکھا جائے) نیز ستون، آڑ، روک
  • ڈھارس، تقویت، اطمینان، قوّت
  • وسیلہ، ذریعہ، آسرا
  • امید، توقع
  • عورتوں کے کان کی بالیاں یا سونے چاندی کی زنجیر جسے بُندے میں اٹکا کر کان کے حلقے میں پہنتے ہیں یا بالوں میں اٹکاتے ہیں، نتھ کو سہارنے والی موتی پروئی ہوتی ڈور یا سونے چاندی کی زنجیر جسے نتھ میں اٹکا کر کان کے حلقے میں پہنتے ہیں
  • نرمی
  • حامی، پشت پناہ، حمایتی
  • مدد، اعانت، بھروسہ
  • برداشت، ہمت، سکت، طاقت
  • صحت یابی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَحارا

ریگستان ، صحرا.

شعر

English meaning of sahaaraa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • assistance, aid, help
  • association
  • support, prop
  • dependence, reliance, confidence
  • hope, encouragement
  • gentleness
  • concord
  • relief, recovery (from sickness)

सहारा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी वस्तु या व्यक्ति जिस पर किसी प्रकार का भार सहज में रखा जा सके और जो वह भार सह सके। कोई ऐसा तत्तव या बात जिससे किसी प्रकार का आश्वासन मिलता हो। क्रि० प्र०-देना।-पाना।-मिलना
  • कोई ऐसा तत्तव या बात जिससे कष्ट आदि सहन करने या कोई बड़ा काम करने में सहायता मिलती हो या कष्ट की अनुभूति कम होती हो।
  • थामना, सहायता, विश्वास, मदद करना, आशा करना
  • अवलंब; आधार; टेक; आश्रय
  • सहायता; मदद
  • समर्थन
  • भरोसा
  • ऐसी बात, व्यक्ति या वस्तु जिससे किसी कार्य को करने में सहायता मिले

سَہارا کے مترادفات

سَہارا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone