تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہایَک" کے متعقلہ نتائج

حامِی

حمایت کرنے والا ، مددگار ، طرف دار ، بجانے والا .

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

حامِیمِیَّہ

ایک فرقہ جس کا پانی ابو محمد حامیم بن من اللہ محکسی تھا .

حامِی دار

ضامن، جو دوسرے کے اقرار پورا کرنے کا ذمہ لے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہایَک کے معانیدیکھیے

سَہایَک

sahaayakसहायक

اصل: سنسکرت

وزن : 122

سَہایَک کے اردو معانی

صفت

  • مدد گار، حمایتی، سہارا دینے والا، سرپرستی کرنے والا، پُشت پناہ

شعر

सहायक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी कार्य को करने में प्रयुक्त साधन, कार्य, प्रयोजन आदि के संपादन या सिद्धि में योग देने वाला
  • किसी की सहायता करने वाला, मदद देने वाला, मददगार
  • किसी अधिकारी आदि के अधीन
  • (वह छोटी नदी) जो किसी बड़ी नदी में मिलती हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہایَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہایَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone