تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحَر گاہی" کے متعقلہ نتائج

گاہی

پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ، پچوترا

گاہی ہونا

(مرغ بازی) بالی میں حریف کے سامنے مرغ کا دیوانہ وار بھاگتے پھرنا ، وحشت پر آنا.

شام گاہی

شام كا، شام کو وقوع پذیر ہونے یا سرگرم ہونے سے متعلق

صُبْح گاہی

صبح کے وقت کا، صبح کو واقع ہونے والا

سَحَر گاہی

صبح صادق کا وقت، علی الصباح

شِیر گاہی

دودھ اور دودھ سے حاصل کردہ ، دودھ سے بنی ہوئی .

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

خَر گاہی

رک : خرگاہ جس سے یہ منسوب ہے.

قِبْلَہ گاہی

رک : قبلہ گاہ.

چَراغِ صُبْح گاہی

رک : چراغ سحر.

نَسِیمِ صُبْح گاہی

رک : نسیم سحر، صبح کے وقت کی ٹھنڈی ہوا ۔

نالَہ ہائے سَحَر گاہی

رک : نالہء سحر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَر گاہی کے معانیدیکھیے

سَحَر گاہی

sahar-gaahiiसहर-गाही

وزن : 1222

سَحَر گاہی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • سحری، وہ کھانا جو رمضان میں علی الصبح روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں
  • صبح صادق کا وقت، علی الصباح

English meaning of sahar-gaahii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • dawn, early morning
  • food taken early morning for the purpose of fasting

सहर-गाही के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रातः काल का समय, प्रातःकाल, सवेरे तड़के की, प्रातःकाल का, प्रातःकाल सम्बन्धी
  • वह भोजन जो किसी दिन निर्जल व्रत करने के पहले बहुत तड़के या कुछ रात रहे ही किया जाता है, सहरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحَر گاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحَر گاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone