تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیفُ الْمُلُوک" کے متعقلہ نتائج

مُلُوک

بہت سے بادشاہ، سلاطین، بادشاہان

مُلُوکانَہ

بادشاہوں کا، بادشاہوں کا سا، خسروانہ، قیصرانہ، شاہانہ، امیرانہ

مُلُوکان

ملوک (رک) کی جمع ؛ امیران ، سرداران ۔

مُلُوکانَہ صِفات

شاہانہ صفتیں ؛ امیرانہ خو بو ، خسروانہ انداز ۔

مُلُوکِیَّت پَرَستانَہ

غیر جمہوری ۔

مُلُوکِیَّت

بادشاہت، شہنشاہیت، شخصی حکومت، (مجازاً) آمرانہ حکومت (جمہوریت کی ضد)

مُلُوک و سَلاطِین

بادشاہ اور بااختیار امرا ۔

مُلُوکِ طَوائِف

رک : ملوک الطوائف ۔

مُلُوکُ الطَّوائِف

ریاستوں کے بادشاہ ، قبائل کے سردار ۔

مُلُوکُ الکَلام

پسندیدہ اور منتخب کلام ۔

مُلُوکِیَّت مَآب

غیر جمہوری ۔ مسٹر گارڈن ۔۔۔۔۔ کے ملوکیت مآب دل میں یہ شبہ ڈال دیا گیا تھا کہ اس نظم کا نصف میں ہی ہوں ۔

اَنْڈے کا مُلُوک زادَہ

بھولا بھالا خانہ نشین نا تجربہ کار آدمی ، وہ آدمی جو بہت کم گھر سے باہر نکلتا ہو۔

پَر مُلُوک

دوسرے ملک ، پردیس.

تاجِ مُلُوک

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیفُ الْمُلُوک کے معانیدیکھیے

سَیفُ الْمُلُوک

saiful-muluukसैफ़ुल-मुलूक

وزن : 22121

English meaning of saiful-muluuk

  • a fairy tale by famous Sufi saint, Miyan Muhammad Bakhsh, who wrote this epic romance in the late 1800s
  • name of a legendary prince
  • name of a mountain lake in Pakistan
  • the Lake of the Fairies-Name of a Lake of greenish-blue crystal clear and freezing water
  • the sword of kings

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیفُ الْمُلُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیفُ الْمُلُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone