تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعِیٔ عَمَل" کے متعقلہ نتائج

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

سَعْی ہونا

کوشش ہونا

سَعْی اُٹھانا

کہنا سننا، کوشش اٹھانا، جد و جہد اٹھانا

سَعْی فَرمانا

کوشش کرنا

سَعْی و خَطا

کوشش و ناکامی، غلط و صحیح طریقہ عمل

سَعْی و سِفارِش

جدوجہد اور حمایت میں کسی ذی اثر شخص کا کہنا سننا . سَلاطین کے دربار میں کامیابی کا مدار زیادہ تر سعی و سفارش پر ہوتا تھا .

سَعْیٔ مَجہُول

بے دلی سے کوشش کرنا .

سَہْیَا

سہارا دینے والا ، مدد گار .

سَعْیِ نامَشکُور

بے فائدہ کوشش

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعِیٔ عَمَل کے معانیدیکھیے

سَعِیٔ عَمَل

sa'ii-e-'amalस'ई-ए-'अमल

اصل: عربی

وزن : 12212

سَعِیٔ عَمَل کے اردو معانی

 

  • عمل میں دوڑ دھوپ
  • کام میں کوشش
  • کام میں جانفشانی
  • فعل میں محنت
  • کام میں جدوجہد

English meaning of sa'ii-e-'amal

 

  • Struggle for work
  • Endeavour in action
  • Hard work
  • effort of action

स'ई-ए-'अमल के हिंदी अर्थ

 

  • काम में संघर्ष, काम में प्रयास, कठोर परिश्रम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعِیٔ عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعِیٔ عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words