تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیْلاب زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیْلاب زَدَہ کے معانیدیکھیے
سَیْلاب زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ زمین جو ندی کی باڑھ سے ڈوب گئی ہو یا اس کی کھیتی خراب ہو گئی ہو، وہ جسے سیلاب نے نقصان پہنچایا ہو، سیلاب میں تباہ ہونے والا، سیلاب سے متاثر
شعر
وقت حاکم ہے کسی روز دلا ہی دے گا
دل کے سیلاب زدہ شہر پہ قبضہ مجھ کو
وہ جو پیاسا لگتا تھا سیلاب زدہ تھا
پانی پانی کہتے کہتے ڈوب گیا ہے
ہم ہیں احساس کے سیلاب زدہ ساحل پر
دیکھیے ہم کو کہاں لے کے کنارا جائے
English meaning of sailaab-zada
Persian, Arabic - Adjective
- flooded, inundated, affected by flood
सैलाब-ज़दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वह ज़मीन जो नदी की बाढ़ से डूब गई हो या उसकी खेती खराब हो गई हो, बाढ़ से नष्ट होने वाला, बाढ़ से प्रभावित, बाढ़ग्रस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیْلاب زَدَہ)
سَیْلاب زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔