تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیرِ حاصِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیرِ حاصِل کے معانیدیکھیے
سَیرِ حاصِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تسلی بخش، اطمینان بخش، مفید، فائدہ مند
- زرخیز، سرسبز، شاداب، جس میں اچھی پیداوار ہو
شعر
یہاں تو عمر گزری ہے اسی موج و تلاطم میں
وہ کوئی اور ہوں گے سیر حاصل دیکھنے والے
ادھر برق نگہ ہے صبر کے خرمن کی آتش زن
ادھر کشت امید و یاس اب تک سیر حاصل ہے
English meaning of sair-e-haasil
Persian, Arabic - Adjective
- complete, detailed (review or discussion), very rich
- very productive or fertile, very productive (land)
सैर-ए-हासिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वह बात जो सारर्गाभत हो
- वह ज़मीन जो उपजाऊ हो, उर्वरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیرِ حاصِل)
سَیرِ حاصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔