تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجَن" کے متعقلہ نتائج

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست

ہمدم دیرینہ

ہَم داماں

ہَم دَمی

ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت

ہَمَہ دَم

ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر وقت، ہمہ وقت، ہر دم

ہَماں دَم

اسی وقت ، فوراً ، یکایک ، جوں ہی کہ.

hemidemisemiquaver

موسیقی: نصف (رک) کے مساوی سُر جسے چونسٹھواں سُر بھی کہتے ہیں۔.

حُمْائے دَمَوی

خونی بخار، اس کی دو قسمیں ہیں : (۱) وہ جو جوش و غلیان خون سے پیدا ہو (انگ: Synochus) (۲) وہ جو خون کی عفونت سے پیدا ہو (انگ : Thphus) اور (Typhoid Fever)

حُمائے دائِمَہ

تپ دائمی، لازمی بخار جو ہر وقت چڑھا رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجَن کے معانیدیکھیے

سَجَن

sajanसजन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

سَجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوست، دلبر، پیارا، من موہن، معشوق، محبوب، ساتھی، ہم خیال، ہم نوا، شوہر، خاوند

صفت

  • دوست ؛ (مجازاً) دلبر، پیارا ، من موہن ، معشوق ، محبوب ، ساتھی ، ہم خیال ، ہم نوا.
  • شوہر ، پتی ، خاوند.

شعر

English meaning of sajan

Noun, Masculine

  • husband,beloved,sweetheart, lover, friend, boyfriend, paramour

सजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भला आदमी, सज्जन, स्त्री का पति, स्वामी, प्रिय या प्रियतम के लिए प्रयुक्त होने वाला एय संबोधन,पति,यार

سَجَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone