تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَکْنا کے معانیدیکھیے
سَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا
شعر
جیسے اس کو روک سکنا اپنے بس میں ہی نہیں
جب بھی چاہا بے اجازت گھر کے اندر آ گیا
کئے بیٹھے رہے سر خم کہ اس ظالم کی محفل میں
نگاہوں کو اٹھا سکنا بہت دشوار ہوتا ہے
کچھ نہ کہہ سکنا زبانی تو مجھے خط لکھنا
جب ہو اشکوں میں روانی تو مجھے خط لکھنا
English meaning of saknaa
Intransitive verb
- can, may, be allowed (to) (usu. annexed to the base of a verb)
- to be able, (commonly annexed to the base of a verb, or to an inflected infinitive, to form potentials
सकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- सम्भव होना, मुम्किन
- कोई कार्य करने के योग्य होना, समर्थ होना, मुमकिन होना, जैसे- खा सकना, जा सकना
- मन में डरना, घबराना या शंकित होना
سَکْنا سے متعلق محاورے
سَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَکْنا)
سَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔