تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمُنْدَری ڈاکُو" کے متعقلہ نتائج

ڈاکو

لُوٹ مار کرنے والا، لُٹیرا، ڈکیت، مُسلّح ہو کر لُوٹنے والا

ڈاکُومِیْنٹ

دستاویز ، تحریر ، نَوشْتہ.

ڈاکُومِنْٹَری

ڈوکومنٹری ، دستاویزی فلِم.

ڈاک والا

ڈاکیا، خط تقسیم کرنے والا

ڈاک و ڈاک

تیزی سے، بہ سرُعت تمام، کہیں ٹہرے بغیر

جَہازی ڈاکُو

جَہاز ڈاکُو

بحری قزاق.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکُو

ایسے موقع پر بولتےہیں جہاں خطرے سے مفر نہ ہو.

دَریائی ڈاکُو

رک : بحری ڈاکو ، بحری قزّاق.

سَمُنْدَری ڈاکُو

بحری قزّاق، بحری جہاز میں آکر ڈاکا ڈالنے والا، بحری جہاز کو لوٹنے والا

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُنْدَری ڈاکُو کے معانیدیکھیے

سَمُنْدَری ڈاکُو

samundarii-Daakuuसमुंदरी-डाकू

اصل: ہندی

وزن : 121222

سَمُنْدَری ڈاکُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بحری قزّاق، بحری جہاز میں آکر ڈاکا ڈالنے والا، بحری جہاز کو لوٹنے والا

English meaning of samundarii-Daakuu

Noun, Masculine

  • pirate, a person who attacks and robs ships at sea, one who loots the ships etc

समुंदरी-डाकू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो समुद्र में चलनेवाले जहाज़ों आदि पर डाके डालता हो, समुद्री जहाज़ों को लूटने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمُنْدَری ڈاکُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمُنْدَری ڈاکُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone