تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَنا خوان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَنا خوان کے معانیدیکھیے
ثَنا خوان کے اردو معانی
صفت
- زبان سے کسی کے محاسن کا اعتراف کرنے والا (خصوصاً شعر میں) ، تعریف کرنے والا ، مدّاح .
- مدّاح، ستائش گر، مدح خواں، تعریف بیان کرنے والا
شعر
آنکھیں نہ چرا مصحفیٔؔ ریختہ گو سے
اک عمر سے تیرا ہے ثنا خوان ادھر دیکھ
English meaning of sanaa-KHvaan
Adjective
- praise-reciter, one who praises
- one who praises, eulogist
सना-ख़्वान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बड़ाई करने वाला, जो किसी की बहुत प्रशंसा करता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَنا خوان)
ثَنا خوان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔