تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْگِ مَزار" کے متعقلہ نتائج

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو .

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو ، عرش پر آرام کرنے والا ، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْگِ مَزار کے معانیدیکھیے

سَنْگِ مَزار

sang-e-mazaarसंग-ए-मज़ार

سَنْگِ مَزار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قبر کے سرہانے کا کتبہ جو عموماً سنگ مرمر کا ہوتا ہے، سنگ لحد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sang-e-mazaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • tombstone

संग-ए-मज़ार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ब्र के सिराहने लगा पत्थर जिस पर मरने वाले का नाम और तिथि आदि लिखी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْگِ مَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْگِ مَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone