تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْگِ تُرْبَت" کے متعقلہ نتائج

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو .

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو ، عرش پر آرام کرنے والا ، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْگِ تُرْبَت کے معانیدیکھیے

سَنْگِ تُرْبَت

sang-e-turbatसंग-ए-तुर्बत

موضوعات: اسلام

سَنْگِ تُرْبَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ پتھر جو قبر کے سرہانے لگایا جاتا ہے اور جس پر مرنے والے کا نام، تاریخ وفات وغیرہ کندہ ہوتی ہے، لوح مزار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sang-e-turbat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • tombstone

संग-ए-तुर्बत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पत्थर जो क़ब्र के सिरहाने लगाते हैं और जिसमें मृत का नाम और तारीख आदि लिखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْگِ تُرْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْگِ تُرْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone